120

پی میپ کے رہنما عثمان کاکڑ کی غائبانہ نمازجنازہ باچاخان مرکز پشاور میں ادا کردی گئی

پی میپ کے رہنما عثمان کاکڑ کی غائبانہ نمازجنازہ باچاخان مرکز پشاور میں ادا کردی گئی

پشاو

ر، جنازے میں اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین اور دیگر رہنما شریک تھے
پشاور،عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان سمیت دیگر س

یاسی جماعتوں کے رہنما اور کارکنان نے شرکت کی
پشاور، جنازے کے بعد عثمان کاکڑ ، ملک عبدالغنی اور دیگر شہداء کے ایصال ثواب کیلئے دعا مانگی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں