70 شیئر کریں اسلام آباد دوکمسن بچوں کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار admin جون 21, 2021June 21, 2021 0 تبصرے اسلام آباد تھانہ ترنول پولیس کی بروقت کارروائی دوکمسن بچوں کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار ملزم سلمان نے دو بچوں کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا مزید تفتیش جاری ہے