61

چار روز قبل ڈوبنے والے دونوں نوجوانوں کی لاشیں دریائے سندھ نکال لی گئیں 

ڈیرہ اسماعیل خان دریائے سندھ مندھراں ٹی کے قریب چار روز قبل ڈوبنے والے دونوں نوجوانوں کی لاشیں دریائے سندھ نکال لی گئیں ،میتیں لواحقین کے حوالے ، تفصیلات کے مطابق 

ڈیرہ میں دریائے سندھ مندھراں ٹی کے قریب چار روز قبل دونوجوان ڈوب گئے جس کی تلاش کے لئے چار روز سے جاری آپریشن میں ریسکیو1122 واٹر ریسکیو ٹیم اور بڑی تعداد میں مقامی لوگوں کی محنت اور کوششوں کے بعد دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں ، دونوں کی میتیں ریسکیو 1122 ایمبولینسوں کے ذریعے انکے گھر پہنچا دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں