88

اٹک میں ڈھلیاں چوک کے قریب تارکول سے بھرا ٹینکر الٹ گیا ، ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی

ڈھلیاں چوک کے قریب تارکول سے بھرا ٹینکر الٹ گیا ، ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی تفصیلات کے مطابق پنڈی گھیب میں ڈھلیاں چوک کے قریب لاپرواہی کے سبب تارکول سے بھرا ٹینکر الٹ گیا جس کے نتیجہ میں ٹینکر میں سوار 1 شخص جاں بحق جبکہ 1 شخص شدید زخمی ہو گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ فوراً موقع پر پہنچ گیا لاش اور زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈی گھیب منتقل کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں