کوٹڑی، حیدرآباد لیڈی پولیس اہلکار سے زیادتی ملزم احسان جتوئی گھر میں گھس کر مجھے نیند کی گولیاں کھیلا کر وڈیو بناتا رہا

کوٹڑی، حیدرآباد لیڈی پولیس اہلکار سے زیادتی

ملزم احسان جتوئی گھر میں گھس کر مجھے نیند کی گولیاں کھیلا کر وڈیو بناتا رہا،جب میں ایس ایس پی حیدرآباد کے دفتر پہنچی تو مجھے دفتر سے نکالا گیا، لیڈی پولیس اہلکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں