ذرائع وزیراعظم ہاؤس کے مطابق مارچ میں ہونے والے سینٹ کے انتخابات میں پنجاب سے چار سیٹوں کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ڈاکٹر فیصل ،شہزاد اکبر ،نوید شریف اور سیف اللہ نیازی امیدوار ہونگے
ق لیگ کے ساتھ اتحاد کی وجہ سے ایک سیٹ ق لیگ کو دی گئی ہے جس پر کامل علی آغا امیدوار ہونگے
