62

کراچی: دوران اسنیپ چیکنگ/جنرل ہولڈ اپ کے دوران اسٹریٹ کریمنل سمیت منشیات فروش ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں گرفتار

کراچی: دوران اسنیپ چیکنگ/جنرل ہولڈ اپ کے دوران اسٹریٹ کریمنل سمیت منشیات فروش ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں گرفتار, ایس ایس پی سٹی.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ نیپئر کے علاقہ سے گرفتار کیا گیا.

کراچی ملزمان کے قبضہ سے (1) پستول 30 بور بمعہ 3 راؤنڈز اور (60) گرام آئس برآمد کی گئی.

کراچی: ملزمان میں *حمیر ولد عثمان غنی* اور *محمد نواز ولد محمد پرویز* شامل ہیں.

کراچی ملزم حمیر شہر کے مختلف مقامات پر اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں کیا کرتا تھا, ایس ایس پی سٹی.

کراچی: ملزم محمد نواز کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ علاقہ تھانہ نیپئر کی حدود میں منشیات سپلائی کر رہا تھا.

کراچی: ملزم حمیر کے خلاف ایف آئی آر نمبر 142/202 بجرم دفعہ 23(i)A درج.

کراچی: ملزم محمد نواز کے خلاف ایف آئی آر نمبر 143/2021 بجرم دفعہ 6/9C درج.

ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے, نیز دیگر ساتھیوں کے متعلق پوچھ گچھ جاری, ایس ایس پی سٹی.

کراچی: برآمدہ غیر قانونی اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ.

کراچی: لیاری اور اطراف میں منشیات سپلائی کرنے والے (4) ملزمان ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں گرفتار, ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز.

کراچی ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا, ایس ایس پی سٹی.

کراچی: ملزمان کے قبضہ سے (133) گرام کرسٹال اور زرفروختگی رقم برآمد کی گئی.

کراچی: ملزمان میں *عزیزاللہ ولد خان مظفر*, *شاکر عرف برکت ولد محمود*, *محمد فراز ولد محمد یوسف* اور *عبداللہ ولد محمد یوسف* شامل ہیں.

کراچی: ملزمان کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب ملزمان علاقہ تھانہ کلاکوٹ لیاری کی حدود میں منشیات سپلائی کر ہے تھے, ایس ایس پی سٹی.

کراچی: گرفتار ملزم عزیز اللہ کے خلاف ایف آئی آر نمبر 269/2021 بجرم دفعہ 6/9C درج.

کراچی: گرفتار ملزم شاکر عرف برکت کے خلاف ایف آئی آر نمبر 270/2021 بجرم دفعہ 6/9B درج.

کراچی: گرفتار ملزم عبداللہ اور محمد فراز کے خلاف ایف آئی آر نمبر 268/2021 بجرم دفعہ 6/9B درج.

کراچی: گرفتار ملزمان سے دیگر ساتھیوں کے متعلق پوچھ گچھ جاری, نیز سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے, ایس ایس پی سٹی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں