سندھ!!
اسلام کوٹ 17 سالہ بچی نے کتابیں اور قلم کے پیسے نہ ہونے پر خودکشی کرلی ہمارے ظالم حکمرانوں کے بچے باہر ملکوں میں عیاشیاں کرتے ہیں اور ہمارے پیسوں پے پلتے ہیں لیکن ہمارے بچے تعلیم پانی بجلی روٹی مکان سے محروم ہیں
لعنتی حکومت کا ترقی یافتہ سندھ