کہروڑپکا: جلاد شوہر نے زمانہ جاہلیت کو بھی شرما دیا۔
چیلے واہن میں شوہر نے بیوی کو مبینہ غیرت کے نام پر قتل کردیا۔
کہروڑپکا: شوہر نے بیوی کو تندور میں جلا کر راکھ نہر میں بہا دی۔
فتح پور کی رہائشی عشرت مائی کی 12 سال قبل شریف سے شادی ہوئی
عشرت مائی کئی روز سے لاپتہ تھی تو والدین اور اہل علاقہ کو تشویش لاحق ہوئی
گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس
کہروڑپکا: ڈی پی او عبدالرؤف قیصرانی کا خاتون قتل واقعے کا نوٹس
کہروڑپکا: سفاک درندہ آزاد انسانی معاشرے میں رہنے کے لائق نہیں۔ ڈی پی او عبدالرؤف بابر
کہروڑپکا: ملزم کو سخت سے سخت قانونی سزا دلوائی جائے گی۔ عبدالرؤف قیصرانی
کہروڑپکا: لواحقین سے انصاف کی فراہمی میں مکمل تعاون کیا جائے گا۔ ڈی پی او لودھراں
کہروڑپکا؛ ظالم شوہر نے بیوی کو چھری سے قتل کیا، پھر جلا کر نہر میں بہا دیا۔ نعش کے ٹکڑوں اور باقیات کی تلاش جاری ہے۔
ظالم شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔ ت