83

کوئٹہ خاتون نے بیک وقت 5بچوں کو جنم دیا، جن میں 3 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں، بچوں کی پیدائش نارمل طریقے سے ہوئی ہے، پانچوں بچے اور ماں صحت مند ہیں۔

کوئٹہ خاتون نے بیک وقت 5بچوں کو جنم دیا،

جن میں 3 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں، بچوں کی پیدائش نارمل طریقے سے ہوئی ہے، پانچوں بچے اور ماں صحت مند ہیں۔

بچوں کے والد ولی جان کا کہنا ہے کہ میری شادی کے ایک سال بعد پانچ بچے پیدا ہوئے اور اگر اللہ تعالی نے چاہا تو اور بچے بھی پیدا ہوں گے ۔ ip

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں