70

پی پی پی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کا حصہ سنسر کرنے پر ردعمل تقریر کا ایک حصہ سنسر کرنا حکومت کا ایک افسوس ناک طرز عمل ہے

پی پی پی پی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کا حصہ سنسر کرنے پر ردعمل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بجٹ سیشن میں تقریر کا ایک حصہ سنسر کرنا حکومت کا ایک افسوس ناک طرز عمل ہے، شازیہ مری

پی ٹی وی پاکستان کے عوام کے ٹیکسوں سے چلتا ہے جسے پی ٹی آئی نے اپنی ذاتی جاگیر بنایا ہوا ہے، شازیہ مری

حکومت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ڈرتی ہے، اگر سامنا کرنے کی ہمت تھی تو تقریر سنسر کیوں کی؟ شازیہ مری کا سوال

وزیراعظم صاحب! اپوزیشن کی آوازوں کو دبانے اور سنسرشپ سے آپ معاشی ترقی کے جھوٹے دعوے سچ ثابت نہیں کرسکتے، شازیہ مری

پی ٹی وی پارلیمنٹ پر کسی حکومتی رکن کی تقریر سنسر نہیں ہوئی، صرف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے دوران رکاوٹ پیدا کی گئی، شازیہ مری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں