گونر فارم، چلاس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر شہید ہونے والے نائب صوبیدار خالد نصیر شہید (عمر 46 سال، ساکن ضلع فیصل آباد) اپنے آبائی علاقے ضلع فیصل آباد میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران ،جوانوں رشتہ داروں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت
پاکستان کی مسلح افواج ہر قیمت پر قوم کی خدمت کے لیے پرعزم ہیں
نائب صوبیدار خالد نصیر شہید کی عمر 46سال تھی جن کا تعلق ضلع فیصل آباد سے تھا
نائب صوبیدار خالد نصیر شہید نے 27سال تک پاک فوج میں رہتے ہوئے پاکستان کےلیے خدمات سر انجام دیں
نائب صوبیدار خالد شہید نے سوگواران میں والدین، بھائی ،اہلیہ اور بیٹی چھوڑی