109

پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر عثمان خان کاکڑ گھر کے باتھ میں پاوں پھسل جانے سے گر کر سر پر چھوٹ لگنے زخمی، جن کے سر کا کامیاب آپریشن کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں کردیا گیا ہے

پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر عثمان خان کاکڑ گھر کے باتھ میں پاوں پھسل جانے سے گر کر سر پر چھوٹ لگنے زخمی، جن کے سر کا کامیاب آپریشن کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں کردیا گیا ہے

مقام صد افسوس ہے کہ کسی بھی ہسپتال میں وینٹی لیٹر چلانے والا کوئی شخص نہ ہونے کی وجہ سے عثمان خان کاکڑ کو سی ایم ایچ کوئٹہ وینٹی لیٹر پر رکھنے کیلئے منتقل کیا جا رہا ہے

*تمام دوستوں سے عثمان خان کاکڑ کی صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست ہے*

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں