صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں جمعتہ المبارک کو بورڈ بازار سے کارخانو بازار، سرکلر روڈ، کوہاٹی گیٹ سے آسیہ گیٹ اور ریلوے روڈ سے شعبہ چوک تک تمام کاروباری سرگرمیاں / دکانیں بند رہیں گی۔

جبکہ مندرجہ بالا کے علاوہ پشاور بھر میں کاروباری سرگرمیاں /دکانیں اتوار کو بند رہیں گی۔ صرف ضروری اشیاء و خوردونوش / میڈیسن کی دکانیں کھلی رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں