پشاور میں آزمائشی بنیادوں پر5Gسروس کا آغاز۔

پشاور میں آزمائشی بنیادوں پر5Gسروس کا آغاز۔
خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ اور پی ٹی سی ایل کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط۔
خیبرپختونخوا ملک کا پہلا صوبہ ہے جہاں 5G سروس کا آغاز کیا گیا۔
محکمہ سائنس وانفارمیشن ٹیکنالوجی کا بجٹ 430 ملین سے 14 ارب تک بڑھا رہے ہیں۔ وزیر سائنس وانفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف خان کی تقریب کے موقع پر گفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں