کوٹری میں ائک اور ٹرین کے بریک فیل 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

نیوز الرٹ
کوٹری میں
اپ یوسف والا کول اوور شوٹ ہونے کی وجہ سے 4 کوچین ڈی ریل ہوگئیں
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
گاڑی کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے یہ واقع پیش آیا
گاڑی دادو سیکشن والی لائن پر اوور شوٹ ہوئی ہے

ٹرین کے حادثے کے بعد کی تصویریں تو دیکھتے ہی رہتے ہیں۔یہ موقع پر حادثہ ہوتے ہوئے کی مووی ہے جو سی سی ٹی وی کیمرے کی بجائے موبائل فون سے بنائی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں