آپ نے وزراء کےخلافایکشن کیوں نہیں لیا_ صحافی کا سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر سے سوال
جو لوگ مجھے فوٹیج میں نظر آئے ان کے خلاف ایکشن لیا_ سپیکر اسد قیصر
مجھے کوئی وزیر فوٹیج میں ہلڑ بازی کرتا نظر نہیں آیا_ اسد قیصر
میڈیا کی جانب سے موبائل وڈیو فوٹیج بنانے پر سپیکر گفتگو چھوڑ کر واپس چلے گئے_