دو روز قبل اغوا ہونے والے سوئی سدرن کے 2 ملازمین کی ڈاکوؤں نے ویڈیو وائرل کردیا دونوں زنجیروں میں جکڑے تشدد کرتے خواتین کو رہا کریں ڈاکووٴں ہمیں چھوڑ دینگے ۔ مغویوں کی اپیل

کندھ کوٹ مغویوں کی ویڈیو وائرل

کندھ کوٹ ۔ دو روز قبل اغوا ہونے والے سوئی سدرن گیس کمپنی کے دو ملازمین حمزہ اور منیر گجرانی کی ڈاکوؤں نے ویڈیو وائرل کردیا

کندھ کوٹ ۔ ویڈیو میں دونوں مغویوں کو زنجیروں میں جکڑے تشدد کرتے دیکھا جا سگتا ہے

کندھ کوٹ ۔ ڈاکوؤں کے اٹھائے گئے خواتین کو رہا کریں ڈاکووٴں ہمیں چھوڑ دینگے ۔ مغویوں کی ایس ایس پی سے اپیل

کندھ کوٹ ۔ ایک کروڑ روپے تاوان اور خواتین کو نہیں چھوڑا گیا تو ڈاکوؤں ہمیں قتل کردینگے ۔ مغوی

کندھ کوٹ ۔ دو دن سے بوکھے پیاسا رکھا گیا ہے ۔ ہمیں رہا کرایا جائے ۔ وائرل ویڈیو میں مغویوں کا ایس ایس پی بشیر بروہی سے اپیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں