اپنے والد اور بھائ کو قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار۔
ملزم عقیل کمال نے ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے والد اور بھائی کو قتل کیا، سی پی او نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی پوٹھوہار کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا جن کی سربراہی میں ائرپورٹ پولس نے ملزم کو آزاد کشمیر سے گرفتار کیا۔