94 شیئر کریں لین دین کے تنازعہ پر شہری کو چاقو وار کرکے قتل کرنے والا ملزم شہریار 48 گھنٹوں میں گرفتار۔ admin جون 15, 2021June 15, 2021 0 تبصرے بنی پولیس کی موثر کاروائی، لین دین کے تنازعہ پر شہری کو چاقو کے وار کرکے قتل کرنے والا ملزم شہریار 48 گھنٹوں میں گرفتار۔ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔