92

پی ٹی وی بورڈ کے اجلاس میں ارکان کو ایجنڈا نہ فراہم کرنے پع شدید احتجاج

‏پی ٹی وی بورڈ کا اجلاس۔۔بورڈ ممبران کا اجلاس کا ایجنڈا فراہم نہ کرنے پر شدید احتجاج۔۔کمپنیز ایکٹ کے تحت سات دن قبل بورڈ میٹنگ کا ایجنڈا فراہم کرنا ضروری ہے۔۔بورڈ چیرمین اور بورڈ سیکریٹری کی تمام بورڈ ممبران کو ایجنڈا فراہم کرنے کی ذمہ داری ہوتی ہے۔

‏بورڈ ممبران کو اجلاس کے دوران ایجنڈا پیش کیا گیا۔۔جس بنا پر بیشتر ایجنڈا آئٹمز موخر کر دیئے گئے۔۔ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات کو ایچ آر کمیٹی کا چیرمین بنا دیا گیا۔۔گزشتہ سال بجٹ ڈیوٹی کرنے والے پی ٹی وی ملازمین کے اعزازیہ کی اصولی منظوری۔

‏پی ٹی وی انتظامیہ کی ایپیکس نامی کمپنی کا کنٹریکٹ بحال کرانے کی بھی کوشش ناکام۔۔سابقہ بورڈ کے فیصلوں کو دیکھنے کے بعد فیصلہ کیا جائے۔۔بورڈ ممبران کی رائے۔۔بورڈ ممبران کا پروڈکشن اور کنٹینٹ پر انتظامیہ عدم دلچسپی کا بھی نوٹس۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں