74

کراچی میں بحریہ ٹاؤن واقعہ کی 22 ایف آئی آر درج ہونے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

سندھ ہائیکورٹ

بحریہ ٹاون کیس

ایک ہی واقعے کے 22 سے زائد مقدمات کے اندراج کے معاملہ

مقدمات میں نامزد ملزمان نے عدالت سے رجوع کر لیا

عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی

کسی بھی واقعے کی ایک زائد ایف آئی آرز درج نہیں ہوسکتی ہیں ، وکیل درخواست محمد خان شیخ

سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق واقعے کی ایک ہی ایف آئی درج ہوسکتی ہے درخواست گزار

بحریہ ٹاون کیس کی 22 ایف آئی آر درج کی گئی ہے جو خلاف قانون ہے، وکیل محمد خان شیخ

لایف آئی آرز کالعدم قرار دی جائے ، درخواست میں استدعا

درخواست خالق جونیجو سمیت دیگر نے دائر کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں