شیخوپورہ ، پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے نوجوان تنویر عرف مکھن کا مقدمہ درج چوکی انچارج کوٹ نور شاہ سب انسپکٹر نواز بھٹی سمیت دیگر اہلکاروں کے تشدد سے ہلاک ہوا، ایف آئی آر کا متن
، ملزمان پولیس افسران نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، ایف آئی آر سب انسپکٹر نواز بھٹی مقتول کو زمین پر لیٹا کر, بازوں پیچھے باندھ کر سوٹے مرواتا رہا ، ایف آئی آر
پولیس تشدد ثابت ، مقتول کے بھائی محمد شبیر کی مدعیت میں تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ درج
ملزم سب انسپکٹر نواز بھٹی کو گرفتار نہ کیا جا سکا،مدعی مقدمہ
مقتول کی ڈیڈ باڈی پوسٹمارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کر دی گئ