کندہ کوٹ درانی مھر کے کچے میں 14 روز سے چلنے آپریشن مین پولیس کو کامیابی مل گئی ایک مغوی بازیاب

کندہ کوٹ/ پولیس مقابلہ مغوی بازیاب

کندہ کوٹ درانی مھر کے کچے میں 14 روز سے چلنے آپریشن مین پولیس کو کامیابی مل گئی ایک مغوی بازیاب

کندہ کوٹ پولیس کا ڈاکووں کے ساتھ مقابلہ شدید فائرنگ کے بعد مغوی درمحمد گولو بازیاب

کندہ کوٹ 18 روز قبل ڈاکووں نے مغوی درمحمد گولو کو کندہ کوٹ ٹھل انڈس ھائے وے سے اغوا کرلیا تھا جنکو آج پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کرا لیا ہے. پولیس

کندہ کوٹ پولیس نے کچے کے تمام تر راستوں کو بند کرکے سرچ کا عمل شروع کردیا

کندہ کوٹ پولیس کے مغویوں کی بازیابی کے لیے کچے کے علاقے میں آپریشن جاری ہے. ایس ایس پی

کندہ کوٹ بھت جلد ضلع بھر سے اغوا ہونے والے تمام تر مغویون کو بازیاب کرواکر ڈاکووں کا خاتمہ کیا جائے گا. ایس ایس پی بشیر احمد بروہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں