92

سندھ فیسٹیول میں 16 کروڑ کی کرپشن کا ایک اور ملزم گرفتار

کراچی احتساب منتظم عدالت

سندھ فیسٹول کرپشن انکوئری

نیب کی جانب سے گرفتار ملزم عشرت آفتاب سومرو عدالت میں پیش

احتساب عدالت نے ملزم کو 19 جون تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا

ملزم نے سندھ فیسٹول مختلف شہروں میں پروگرام آرگنائز کرائے تھے،نیب

ملزم پر سرکاری خزانے کو 16 کروڑ روپے نقصان پہنچانے کا الزام ہے، نیب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں