حضرو ،موٹر وے ہزارہ انٹر چینج کے قریب کار اور شاہ زور میں تصادم، 1 شخص جاں بحق 4 شدید زخمی

*حضرو ،موٹر وے ہزارہ انٹر چینج کے قریب کار اور شاہ زور میں تصادم، 1 شخص جاں بحق 4 شدید زخمی

*

تفصیلات کے مطابق موٹروے پر ہزارہ انٹر چینج کے شاہ زور اور کار میں تصادم کے نتیجے میں شاہ زور ڈرائیور موقع پر جاں بحق جبکہ کار میں سوار 4 افراد شدید زخمی
حادثے کے بعد کار میں آگ بھڑک اٹھی
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور فائر ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئی بہترین ریسکیو حکمت عملی سے آگ پر قابو پا لیا گیا جبکہ لاش اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کر دیا گیا
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 46 سالہ گل اکبر کے نام سے ہوئی جو نوشہرہ شہر کا رہائشی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں