اسلام آباد
تحریک انصاف کے علیم خان کی غیر قانونی سکیم کو ہر قسم کا تحفظ دینے والی سی ڈی اے انتظامیہ کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے کیسزز ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا فیصلہ،
سی ڈی اے انتظامیہ کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے کیسزز ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا فیصلہ،
چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اسلام آباد اور اسکے گردونواح میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کاروائی کے حوالے سے اجلاس
اجلاس میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو کام سے روکنے اور سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے سے بچانے کےلئے مختلف اقدامات پر غور
غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی جانب سے سی ڈی اے اور اسلام آباد کا نام استعمال کرنے پر کاروائی کا فیصلہ،
غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے کیس ایف آئی اے کو بھجوائے جائیں گے، سی ڈی اے انتظامیہ
ابتدائی طور پر تین نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے کیسزز ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ، سی ڈی اے انتظامیہ
اجلاس میں ڈی سی اسلام آباد ، سی ایم او ایم سی آئی، سی ڈی اے کے شعبہ پلاننگ اور بلڈنگ کنٹرول کے افسران نے شرکت کی۔