74

سپریم کورٹ کےاحکامات کےبعد KMC کی تجاوزات کے خاتمے کی تیاری تجاوزات کےخاتمےکےلیےمراسلہ جاری الادین پارک سےمتصل شاپنگ مال، پویلین کلب کو بھی مسمارکیا جائےگا،

سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کے ایم سی نے تجاوزات کے خاتمے کی تیاری کرلی

ڈاریکٹر لینڈ کے ایم سی بشیر صدیقی نے تجاوزات کے خاتمے کے لیے مراسلہ جاری کردیا

الادین پارک سے متصل شاپنگ مال، الہ دین پارک سے متصل پویلین کلب کو بھی مسمار کیا جائے گا،

ایف بی ایریا بلاک ،14.15 اور 16 میں ایس ٹی پلاٹ پر بھی قائم تجاوزات کا صفایا کیا جائے گا

مزکورہ تجاوزات تجاوزات کے خلاف کل صبح 11 بجے آپریشن کا آغاز کیا جائے گا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں