118

کراچی میں قبضہ مافیا کے ڈان کے بیٹے کی گاڑی سے سکول کی استاد کی موٹر سائکل ٹکرا جانے کے بعد ڈان کے غنڈوں کے قانون کو ہاتھ میں لینے پر علاقہ میں غم و غصہ وڈیو وائرل

فیڈرل بی ایریا کے رہائشیوں کی جانب سے وہاں کے مقیم المعروف قبضہ مافیا کے ڈان *”ملک عرفان”* کے بیٹے کی گاڑی سے ایک باعزت سکول ماسٹر کی موٹر سائکل ٹکرا جانے کے بعد ملک عرفان کے بیٹے اور انکے گارڈوں کے ہمراہ قانون کو ہاتھ میں لینے کے اس وڈیو ثبوت کی بنا پر، مقامی آبادی کی جانب سے فوری ایکشن لینے کی درخواست کی گئی، اور کہا گیا کہ فیڈرل بی ایریا کے رہائشیوں کیلئے اس ملک عرفان قبضہ مافیا کی آئے دن کی بدمعاشوں اور آئے دن مقامی لوگوں کے ساتھ زیادتی کے متعدد واقعات رونما ہو رہے ہیں، مگر مقامی پولیس کی لاپرواہی یا ملک عرفان کے خلاف کبھی بھی ایکشن نہ ہونا رپورٹ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں