*گوجرانوالہ افسوسناک خبر*
تھانہ باغبانپورہ کے علاقے حافظ آباد روڈ، نزد ڈھاکہ پان شاپ کے قریب پتنگ کی ڈور پھرنے سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق_
آخر لوگ کیوں نہیں سمجھتے_
آپ کا ایک پل کا شوق کسی کا ہر پل چھین سکتا ہے_
اللہ سب کو ہدایت دے????

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں