مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر مسجد کے باہر افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی۔ ایک شخص ہلاک جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔

مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر مسجد کے باہر افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی۔ ایک شخص ہلاک جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔
سبق نیوز کے مطابق حادثہ مغرب کی اذان سے کچھ دیر قبل پیش آیا۔ مکہ مکرمہ کے ایک علاقے کی مسجد ’زھرہ العمرہ‘ کے باہر افطار دسترخوان پر روزہ دار بیٹھے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں