96

دیر بالا سے تعلق رکھنے والا 14 سالا حسن خان اسلام آباد میں پولیس حراصت کے دوران تشدد سے جاں بحق۔ لواحقین کے احتجاج کے بعد سی ٹی ڈی پولیس ایس ایچ او فیاض رانجھا اور شمس اکبر گرفتار، ایف آئی آر درج۔ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا بھی حکم

اسلام آباد نے نوجوان کو مار کر تیز بخار سے مرنے کا اعلان کردیا متوفی کے جسم پر تشدد کے نشانات
اسلام آباد پولیس کی حراست میں نوجوان کی موت ہوگئی، پولیس نے ایف آئی آر میں نوجوان کو تیز بخار موت کی وجہ قرار دیتے ہوئے حادثاتی موت دفعہ 322 کا مقدمہ درج کرلیا جبکہ نوجوان کے جسم پر بدترین تشدد کے نشانات واضح ہیں

‏دنیا میں پولیس کو کوئی پوچھے نہ پوچھےآخرت میں سوال ضرور ہوگا

دیر بالا سے تعلق رکھنے والا 14 سالا حسن خان اسلام آباد میں پولیس حراصت کے دوران تشدد سے جاں بحق۔ لواحقین کے احتجاج کے بعد سی ٹی ڈی پولیس ایس ایچ او فیاض رانجھا اور شمس اکبر گرفتار، ایف آئی آر درج۔ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا بھی حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں