104

ٹیکس چوری کے سدباب کے لئے پکی رسید پر جولائی سے ایک ارب ماھانہ کی انعامی سکیم شرور کرنے کا دھماکہ دار اعلان

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملک میں خریداروں کے لئے ہر ماہ 25 کروڑ سے ایک ارب ماھانہ کی لاٹری سکیم شروع کرنے کا اعلان کردیا اسلام آباد میں پوست بجٹ ہریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دکان یا سٹور سے خریداری کی رسید لینے والے اس سکیم میں حصہ لے سکیں گے اس سکیم کی وجہ سے لوگ دکانداروں سے پکی رسید لے سکیں گے یہ سکیم ترکی سمیت کئی ملکوں میں کامیابی سے جاری ہے انہوں نے کہا کہ صرف امتیاز سٹور کے 2 سے 3 سو ارب سالامہ کی سیل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں