کراچی میں اے ڈی آئی جی ٹریفک کے بیٹے کی بدمعاشی فیملی کی ویڈیو بنانے لگا

*اے ڈی آئی جی ٹریفک کا بیٹا فیملی کی ویڈیو بنانے لگا*

*کورونا ایس او پیز کے نام پر ٹریفک سیکشن لانڈھی انڈسٹریل ایریا نے فیملی گاڑیاں پکڑنا شروع کر دیں*

*??لانڈھی انڈسٹریل ایریا ٹریفک سیکشن کے اہلکاروں نے کورونا ایس او پیز کو آڑ بنا کر فیملی کی گاڑیاں پکڑنا شروع کر دیں*

*??سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے فیملی کی ویڈیو بنانا شروع کر دی*

*??فیملی ممبر کا کہنا ہے کے اے ڈی آئی جی ٹریفک کا بیٹا فیملی کی ویڈیو بنانے لگا جب فیملی کے ممبر نے منع کیا تو ویڈیو بنانے والے نے کہا میں اے ڈی آئی جی ٹریفک کا بیٹا ہوں مجھے روکنے والا کوئی نہیں*

*??ذرائع نے بتایا کہ داود چورنگی پر اندرون ملک جانے والی گاڑیوں کو پیسے لیکر چھوڑ دیا گیا اور فیملی کی گاڑیوں کو پکڑلیا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں