کراچی لیاقت آباد انوسٹیگیشن میں ٹراسفر ہونے کی خوشی میں ڈانس پارٹی کرنے والے سب انسپکٹر عابد شاہ کو معطل کردیا گیا ۔

پولیس اسٹیشن میں ڈانس پارٹی انڈین گانوں پ کراچی پولیس کے افسر کا رقص

ڈانس پارٹی میں مبینہ فرنٹ میں اور بیٹر بھی محو رقص

ہوش نہ خبر ہے لیاقت آباد تھانے میں ٹرانسفر ہونے پر کے بعد ہر پل

جی یہ گانا شاید لیاقت آباد میں چار سال تک تعینات رہنے والے سب انسپکٹر کے لئے ہیں کمپوز کیا گیا۔

مسلسل چار سال تک لیاقت آباد میں فل دلجمعی سے کام کرنے والے سب انسپکٹر کو ایک سال قبل ہٹا دیا گیا تھا ۔

تین دن قبل دوبارہ لیاقت آباد انوسٹی گیشن میں ٹرانسفر ہونے پر سب انسپکٹر کی خوشی دیدنی ہے ۔

لیاقت آباد موصوف کا انتہائی فیورٹ تھانہ رہا۔ علاقہ مکین شدید عتاب کا شکار رہے ۔

موصوف نے لیاقت آباد دوبارہ پہنچنے پر انوسٹیگین جوائن کرتے ہی تھانے میں ڈانس پارٹی کر ڈالی ۔

کراچی لیاقت آباد انوسٹیگیشن میں ٹراسفر ہونے کی خوشی میں ڈانس پارٹی کرنے والے سب انسپکٹر عابد شاہ کو معطل کردیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں