مظفرآباد اور اسکے گردونواح میں بارش کی انٹری تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا

موسم / اپڈیٹ

مظفرآباد اور اسکے گردونواح میں بارش کی انٹری

تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا

ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ

عوام غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں

بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کی اطلاعات

باغ میں شدید ژالہ باری گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

باغ میں شدید ژالہ باری گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں