اسلام آباد
ائی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے شہید ہیڈ کنسٹیبل سید بشیر شاہ کے گھر نور پور شاہاں بری امام پہنچ گے
شہید کی فیملی کی ساتھ ملاقات کی درجات بلند کے لیے فاتحہ خوانی کی اور چھوٹے بچوں کو پیار کیا
اسلام آباد پولیس اپنے شہید کو کبھی نہیں بھولے گی، آئی جی اسلام آباد
شہید کی فیملی کا مکمل خیال رکھا جائے گا ، آئی جی اسلام آباد
شہید فیملی کو 60 سال کی عمر تک تنخواہ اور تمام سہولتیں میسر ہوں گی
شہید نے شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کیا ائی جی اسلام آباد
ہر آفسر و جوان ملک وقوم کی خاطر ہمہ وقت جان نثار کرنے کو تیار ہے ائی جی اسلام آباد