جماعت اسلامی کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف سے نجی یونیورسٹی کے احتجاجی طلبہ کے وفد کی ملاقات۔ ملاقات میں احتجاجی طلبہ یونیورسٹیز انتظامیہ سے آن لائن امتحانات لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں جماعت اسلامی کی جانب سے طالب علوں پر تشدد کی شدید مذمت ۔ طلبہ پر پولیس تشدد کی بجائے یونیورسٹیز پر امن طریقے سے مسلئے کا حل نکالے نمائندہ وفد میں زبیر صدیقی ، عمر زمران اور دیگر طلباء شامل قیصر شریف نے کہا کہ حکومت طاقت کی بجائے شفقت سے پیش آئے ۔ طلبہ سے گفتگو کے ذریعہ مسلۂ کا حل نکالنے کی ضرورت ہے ،طاقت کے استعمال سے مسائل کم نہیں ہوتے ۔واحد حکومت ہے جس میں طلبہ ، اساتذہ، ڈاکٹرز ، سرکاری ملازمین ، کسان سبھی احتجاج کر رہے ہیں
