135

نجی یونیورسٹی کے احتجاجی طلبہ کے وفد کیجماعت اسلامی کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف سے ملاقات طالب علوں پر تشدد کی شدید مذمت

جماعت اسلامی کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف سے نجی یونیورسٹی کے احتجاجی طلبہ کے وفد کی ملاقات۔ ملاقات میں احتجاجی طلبہ یونیورسٹیز انتظامیہ سے آن لائن امتحانات لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں جماعت اسلامی کی جانب سے طالب علوں پر تشدد کی شدید مذمت ۔ طلبہ پر پولیس تشدد کی بجائے یونیورسٹیز پر امن طریقے سے مسلئے کا حل نکالے نمائندہ وفد میں زبیر صدیقی ، عمر زمران اور دیگر طلباء شامل قیصر شریف نے کہا کہ حکومت طاقت کی بجائے شفقت سے پیش آئے ۔ طلبہ سے گفتگو کے ذریعہ مسلۂ کا حل نکالنے کی ضرورت ہے ،طاقت کے استعمال سے مسائل کم نہیں ہوتے ۔واحد حکومت ہے جس میں طلبہ ، اساتذہ، ڈاکٹرز ، سرکاری ملازمین ، کسان سبھی احتجاج کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں