ایس ایس پی سید کرار حسین نے ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
اس قابل بطور ڈی پی او لودھراں پنجاب اپنے فرائض منصبی انجام دے رہے تھے
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مبابق ایس ایس پی سید کرار حسین نے ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
انہیں جہاںگیر ترین گروپ کے مطالبہ پر تبدیل کر دیا تھا لیکن بجٹ کی منظوری کے بعد ان کی اہم پوسٹنگ ہوگی