#افسوس_ناک_خبر
کوئٹہ سے کراچی جانے والی بس خوفناک ایکسیڈنٹ کا شکار، بس میں سوار 47 افراد جھلس کر موقع پر تمام مسافر شہید
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ پاک تمام شہیدوں کو جنت الفردوس نصیب عطا فرماۓ،اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں
