افغان مہاجر کیمپ میں چھت گرنے سے ایک 20 سالہ جواں بحق دو کمسن بچے ملبے تلے دب کر زخمی ۔

افغان مہاجر کیمپ میں چھت گرنے سے ایک 20 سالہ جواں بحق دو کمسن بچے ملبے تلے دب کر زخمی ۔

افغان مہاجر ابلن کیمپ سے کمرے کی چھت گرنے کی اطلاع
چھت گرنے کی وجہ سے دو بچوں سمیت ایک نوجوان ملبے تلے دب گئے
ریسکیو 1122 ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوۓ موقع پر پہنچ کر تینوں زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی
جبکہ ایک نوجوان کو انتہائی تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوہاٹ شفٹ کیاگیا۔جہاں پر ڈاکٹروں نے اس کی جان بحق ہونے کی تصدیق کردی۔
زخمیوں کے نام اور عمر
1 زارا عمر 6 سال (زخمی)
2 وفا عمر 4 سال(زخمی)
3 شبیر عمر 20 سال(جان بحق)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں