اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کاروائی
بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تلاشی کے دوران مسافر کے ٹرالی بیگ سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد۔
ہیروئن کو بڑی مہارت کے ساتھ ٹرالی بیگ میں چھپایا گیا تھا۔
برآمد ہونے والی منشیات کا تعین کیا جا رہا ہے ۔
ملزم بنام حسن اکرم جو کہ گوجرانوالہ کا رہاءشی ہے لاہور سے اٹلی بذریعہ قطر ایئرز وے جا رہا تھا۔
ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔