131

لاہور ائر پورٹ سے اٹلی ہیروئن سمگل کرنے کو کوشش ناکام

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کاروائی

بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تلاشی کے دوران مسافر کے ٹرالی بیگ سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد۔

ہیروئن کو بڑی مہارت کے ساتھ ٹرالی بیگ میں چھپایا گیا تھا۔

برآمد ہونے والی منشیات کا تعین کیا جا رہا ہے ۔

ملزم بنام حسن اکرم جو کہ گوجرانوالہ کا رہاءشی ہے لاہور سے اٹلی بذریعہ قطر ایئرز وے جا رہا تھا۔

ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں