فرانسیسی صدر کو مقامی شہری نے تھپڑ دے مارا، تفصیلات کے مطابق دو شہری موقع سے گرفتار کر لیے گئے اور بتایا یہ جا رہا ہے کہ فرانسیسی صدر کے اندرون ملک دوروں کے دوران کاروباری اور صنعتی شعبہ میں چند حکومت مخالف گروہ مظاہرے کر رہے ہیں جو حکومتی پالیسی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں
