سوات میں دشمنی کی وجہ سے فائرنگ کرکے باپ بیٹا کو قتل اور ایک شخص زخمی کردیا

سوات میں دشمنی کی وجہ سے فائرنگ کرکے باپ بیٹا قتل اور ایک شخص زخمی ہوگیا

سوات،پرانی دشنمی کی بنا پر مدین کے علاقہ تیرات شیگل میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نیجہ میں شاہ کرم اور اس کا بیٹا شوکت حیات جانبحق ہو گِئے ہیں جبکہ آصف نواز ولد شاکر اللہ زخمی ہوگئے ہے پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کاروائی شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں