ڈی آئی خان۔ تحصیل کلاچی میں فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید۔ پولیس فائرنگ کا واقعہ کلاچی میں شخی گیٹ پر پیش آیا ۔ محمد بخش نامی اہلکار کو سودا سلف خریدنے کے دوران نامعلوم ملزمان نے نشانہ بنایا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوع پہ پہنچ تفتیش کا عمل شروع کر دیا
