85 شیئر کریں راولپنڈی واپڈا کے ملازمین سرکاری تار بیچتے رنگے ہاتھوں گرفتار admin جون 5, 2021June 5, 2021 0 تبصرے راولپنڈی واپڈا کے ملازمین سرکاری تار بیچتے رنگے ہاتھوں گرفتار پیٹرولنگ پولیس نے سہال نے چکری روڈ سے پکڑ کر تھانہ چونترہ کے حوالہ کردیےگرفتار ہونے والوں میں عابد، افضل، رضوان یعقوب اور سہیل شامل ہیں