سی ٹی ڈی سندہ کی وفاقی حساس ادارے و پاکستان رینجرز کی فراہم کردہ اطلاع پر ضلع کیماڑی کے مختلف علاقوں میں انفارمیشن بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی سندہ۔ کے مطابق سی ٹی ڈی سندہ نے تربیت یافتہ ملازمان کے زریعہ تلاش ایپ ڈیوائس کا استعمال کرایا گیا۔30 مشتبہ گان کو زریعہ تلاش ایپ چیک کیا گیا
آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان ، جن کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم گرفتار کر کہ سی ٹی ڈی سندہ کراچی منتقل کیا گیا۔
ملزمان کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی سندھ کراچی میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات قائم کئے گئے۔
گرفتار ملزم جمیل کا تعلق بھی کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔ت
ملزم امیر حاتم ولد طوطی خان کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد محمد نعیم عرف خاکسار کا بھائی ہے۔
ملزمان کی گرفتاری کی اطلاعات تھانہ جات کو دی گئی ہے۔ مزید تفتیش کی جارہی