حسن اںدال، نامعلوم افراد کی نجی بسکٹ فیکٹری کی گاڑی پر فائرنگ
حسن اںدال، بس ڈرائیور جانبحق ، متعدد افراد زخمی
حسن ابدال، بس فیکٹری ورکروں کو کے کر جا رہی تھی، واقع شائیہ پل کے قریب پیش آیا
حسن ابدال، فائرنگ کی وجہ سے بس بےقابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری
حسن ابدال، ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا، زخمیوں میں خواتین کی تعداد زیادہ بتائی جا رہی ہے
: ہزارہ روڈ پر شاہیا کے قریب بس پر فائرنگ
فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر جاں بحق
ڈرائیور جاں بحق ہونے سے بس کھائی میں گرنے سے سے 15 عورتیں زخمی ہو گئیں
بس نجی بسکٹ فیکٹری میں لیبر لے کر جا رہی تھی
بس پر دو نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی
لاش اور زخمیوں کو سول ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا گیا
چوکی 4 چند گز دور ہونے پر بھی پولیس موقع پر نہ پہنچی۔ اور حسن ابدال اور واہ پولیس میں حدود کا تنازع چلتا رہا۔ اور لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔